بنگلور یونیورسٹی کے گنانا بھارتی کیمپس میں چیتانمو دار ہاسٹل طلباء اور چہل قدمی کرنے والے افراد میں ڈر کا ماحول

RushdaInfotech January 14th 2023 urdu-news-paper
بنگلور یونیورسٹی کے گنانا بھارتی کیمپس میں چیتانمو دار ہاسٹل طلباء اور چہل قدمی کرنے والے افراد میں ڈر کا ماحول

بنگلورو۔13جنوری(سا لار نیوز)بنگلوریونیورسٹی کے گنانا بھارتی کیمپس،ناگر باوی سمیت اس کے اطراف واکناف علاقہ میں چیتا دکھائی دینے پر طلباء اور مقامی افراد میں ڈر وخوف کا ماحول پیدا ہو چکا ہے۔ محکمہ جنگلات کے افسران سے فوری چیتا کا پتا لگاکر اس کو اپنی گرفت میں کرنے کے لئے کیمپس کے طلباء اور مقامی عوام نے گزارش کی ہے۔بنگلور یونیورسٹی کے ہاسٹل کے طلباء کے مطابق چہارشنبہ کی رات11.30بجے ہاسٹل سے قریب چیتا دکھائی دیا اور چند ہی منٹوں

Recent Post

Popular Links