توانگ پرحکومت بحث کرانے کو تیار نہیں: ملیکارجن کھرگے

RushdaInfotech December 18th 2022 urdu-news-paper
توانگ پرحکومت بحث کرانے کو تیار نہیں: ملیکارجن کھرگے

نئی دہلی،17دسمبر(ایجنسی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے ہفتے کو اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ چین ملک میں گھس آیا ہے اور سرحد کے ساتھ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں تعمیراتی کام کر رہا ہے۔ لیکن حکومت اس کے بارے میں بحث کرانے کو تیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی سرحد پر اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں چین جس طرح اپنی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے وہ ملک کی سلامتی کے لئے تشویشناک ہے اور حکومت کو اس پر ملک کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔انہوں نے ٹویٹ کیا، ”چین کی جمفیری رج تک بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ہندوستان کے اسٹریٹجک’سلیگوڑی کوریڈار‘کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔


Recent Post

Popular Links