پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کاگولی مار کر قتل

RushdaInfotech October 25th 2022 urdu-news-paper
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کاگولی مار کر قتل

نیروبی/اسلام آباد: 24/اکتوبر (یو این آئی) سینئر پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کو اتوار کی رات کینیا کی پولیس نے ملک کے شہر ماگاڈی سے نیروبی کے دورے کے دوران غلط شناخت کے معاملے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔دی اسٹار نے پیر کو پولیس حکام کے حوالے سے یہ معلومات دیں۔(تفصیل صفحہ 7پر)


Recent Post

Popular Links