کوئی آپ کی پارٹی بھی توڑ سکتا ہے ممتا بنرجی نے بی جے پی کو کیا متنبہ

RushdaInfotech June 24th 2022 urdu-news-paper
کوئی آپ کی پارٹی بھی توڑ سکتا ہے  ممتا بنرجی نے بی جے پی کو کیا متنبہ

کولکاتہ:23جون(ایجنسی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مہاراشٹر کے سیاسی بحران پر کہا کہ ہم ادھو ٹھاکرے اور سبھی کیلئے انصاف چاہتے ہیں۔ انھوں نے ساتھ ہی بی جے پی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ (بی جے پی)اقتدار میں ہیں اور پیسے، طاقت، مافیا طاقت کا استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن ایک دن تمھیں جانا ہی ہے۔ کوئی آپ کی پارٹی بھی توڑ سکتا ہے۔ یہ غلط ہے اور میں اس کی حمایت نہیں کرتی۔


Recent Post

Popular Links