…اعلانات و مراسلات…

RushdaInfotech May 23rd 2022 urdu-news-paper
…اعلانات و مراسلات…

مجلس تفسیر قرآن کریم
بنگلور۔ (راست) بروز پیر23مئی بعد نماز مغرب”مودی مسجد“ ٹاسکر ٹاؤن شیواجی نگر میں مفسر قرآن مولانا محمد ادریس القاسمی (خطیب مسجد بیوپاریاں شیواجی نگر) تفسیر قرآن کریم بیان کریں گے۔ لہٰذا تمام برادران اسلام سے شرکت کی پُرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔خواتین کیلئے پردہ کا معقول انتظام ہے۔(ادارہئ قرآن سنٹر،بنگلور)
مدرسہ منہاج الاسلام میں داخلے
بنگلورو۔(راست)مدرسہ منہاج الاسلام (زیر نگرانی مسجد منہاج ٹرسٹ منہاج نگر بنگلور) میں بروز اتوار بتاریخ 15مئی سے شعبہئ حفظ وناظرہ (8سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں) کیلئے داخلے جاری ہیں۔ مدرسہ ہٰذا میں حفظ کے ساتھ عصری تعلیم (انگریزی،کنڑا اور کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ محدود داخلے ہیں، خواہشمند فوری رابطہ کریں۔ شعبہئ حفظ کیلئے اساتذہ کی ضرورت ہے۔ شعبہ حفظ میں 3اساتذہ کی ضرورت ہے جو شعبہئ حفظ کا تجربہ رکھتے ہوں۔ایک تجربہ کار (پکاتی) باورچی اور ایک وارڈن کی بھی ضرورت ہے۔ فوری رابطہ کریں۔9742790461
(مدرسہ منہاج الاسلام، منہاج نگر، بنگلورو ساؤتھ)


Recent Post

Popular Links