اعلانات ومراسلات

RushdaInfotech April 19th 2022 urdu-news-paper
اعلانات ومراسلات

سنی جامع مسجد بارلین میں شہدائے بدر پر بیان
بنگلورو۔(راست) بروز منگل19/اپریل بمقام:سنی جامع مسجد بارلین میسور روڈ، بنگلور،بعد نماز تراویح شہدائے بدر پر بیان ہوگا جس میں مقر خصوصی مولانا ناصررضا صاحب خطیب وامام مسجد حضرت توکل مستان شاہ سہروردی، بنگلورکا شہدائے بدر کے صحابہ کے عنوان پر خطاب ہوگا۔نوٹ: جناب الحاج اسلم وارثی صاحب کی جانب سے تمام روز داروں کو دعو ت افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔لہٰذا تمام برادران اسلام سے گذارش ہے کہ اس نورانی محفل میں شرکت فرما کر بدر کے شہدا کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کریں۔بہ اجازت مجلس منتظمہ سنی جامع مسجد بارلین، میسور روڈ، بنگلور


Recent Post

Popular Links