ملک میں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد 16لاکھ سے متجاوز

RushdaInfotech January 17th 2022 urdu-news-paper
ملک میں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد 16لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی-16جنوری(ایجنسی)اتوار کو ملک میں کل ایکٹیو کیسز 16لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ اب ملک میں 16.37لاکھ ایکٹیو کیسز ہیں۔ملک میں نئے سال کے پہلے 15دنوں کے دوران انفیکشن سے 4173افراد ہلاک ہوئے۔ چھوٹی لگنے والی یہ تعداد اس لحاظ سے اہم ہے کہ ان میں سے پہلے 10دنوں میں تقریباً 2ہزار اموات ریکارڈ کی گئیں، جب کہ اس کے بعد اگلے 5دنوں میں 2ہزار سے زائد اموات کورونا کی وجہ سے ہوئیں۔ اسی طرح یکم جنوری کو ملک میں ایکٹو کیسز کی کل تعداد بھی 1 لاکھ 22 ہزار 801تھی۔ جس میں نئے سال کے پہلے 15دنوں میں ہی تقریباً 12.5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ……………………………………………………(تفصیل صفحہ 5پر)


Recent Post

Popular Links