شادی کے اس موسم میں ریلائنس جیویلس نے لانچ کی کلاسک برائیڈل جیولری لائن #Sampann Vivahویواہ تھیم کے ساتھی ریلائنس جیولری کی موسمِ شادی کیلئے تیاری زوروں پر

RushdaInfotech November 25th 2021 urdu-news-paper
شادی کے اس موسم میں ریلائنس جیویلس نے لانچ کی کلاسک برائیڈل جیولری لائن  #Sampann Vivahویواہ تھیم کے ساتھی ریلائنس جیولری کی موسمِ شادی کیلئے تیاری زوروں پر

نومبر۔2021ء ممبئی: ہندوستان کے سب سے قابل اعتماد زیورات برانڈ ریلائنس جیولس نے دست کاری، وراثتی سونے اور ہیرے کے زیورات کے ساتھ دلہن کی سجاوٹمیں چار چاند لگا نے ایسے ڈیزائن کی ایک کلاسک سیریز بازار میں اتاری ہے۔زیورات کی نئی سیریز کے ساتھ ریلائنس جیولس دلہنوں کو ان کی آنے والی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کررہا ہے۔تراشید زیورات کی یہ سیریز نہ صرف شادی کی تقریبات کیلئے زبردست ہے بلکہ دوسرے مواقع جیسے سنگیت، سگائی، مہندی،ولیمہ اور دیگر کیلئے نہایت ہی شاندار ہے۔ اس کلکشن میں گلے میں زیب تن کرنے کے واسطے سونے اور ہیرے جواہرات میں منفرد دستکاری کی گئی ہے۔ جس میں پرتدار طرز کے زیورات، خوبصورت،چوکرس، گلے کا لمبا ہار،سنہرے سونے اور قدیم ڈیزائنوں میں پیچیدہ کام اور کلاسک دلہنوں کیلئے خاص حرمس شامل ہیں۔اس میں ہماری شاندار وراثت،مندر نقش و نگار کے زیورات، گلابی مینا کاری ورک کے ساتھ زیورات کی ایک خاص رینج بھی شامل ہے۔ جو پرانی دنیا کی دلکشی اورنئے دور کی ڈیزائن والے جوہرکے ذریعہ ہندوستانی ثقافت کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہے۔


Recent Post

Popular Links