سلیم حسن چشتی ناگے گوڑا نیشنل ایوارڈ کیلئے منتخب

RushdaInfotech November 25th 2021 urdu-news-paper
سلیم حسن چشتی ناگے گوڑا نیشنل ایوارڈ کیلئے منتخب

بنگلورو۔24/ نومبر (سالارنیوز)کرناٹک جانپد پریشد کی جانب سے دیئے جانے والے ناڈو جا ایچ۔ ایل ناگے گوڑا قومی ایوارڈ کیلئے امسال اتر پردیش کے صوفی فنکار محمد سلیم حسن چشتی کو منتخب کیا گیا ہے۔پریشد کی جانب سے جاری ایک اخباری بیان میں بتایا گیا کہ شہر کے رویندرا کلاکشیترا میں 27نومبر بروزز ہفتہ شام5بجے منعقد پروگرام میں حسن چشتی کو اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ پروگرام میں آدی چن چن گری مٹھ کے ڈاکٹر نرملا نندا ناتھ سوامی جی اور محکمہ کنڑا و ثقافت کے وزیر وی سنیل کمار حاضر رہیں گے۔


Recent Post

Popular Links