آئی پی ایل:دوسرا مرحلہ 19ستمبر سے، فائنل 15/اکتوبر کو کھیلا جائے گا

نئی دہلی،2/ستمبر (آئی این ایس) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 14 ویں سیزن کا دوسرا مرحلہ19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل 2021ہندوستان میں 9 اپریل سے شروع ہوا تھا، لیکن کچھ کھلاڑیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اسے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ اب اس کا دوسرا مرحلہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ آئی پی ایل2021 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 19 ستمبر کو چنئی سوپر کنگز (سی ایس کے) اور ممبئی انڈینس(ایم آئی) کے درمیان میچ سے ہوگا۔ یہ میچ دبئی میں شام 07:30 بجے کھیلا جائے گا۔ پہلے کی طرح دوسرے مرحلے میں دوپہرکے میچ 03:30 پر کھیلے جائیں گے اور شام کے میچ 07:30 پر کھیلے جائیں گے۔
آئی پی ایل 2021 دوسرے مرحلے کا شیڈول:19 ستمبر - شام 7:30 بجے ممبئی انڈینز بمقابلہ چنئی سوپر کنگز٭20 ستمبر - کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور شام 7:30 بجے٭21 ستمبر - پنجاب کنگز بمقابلہ راجستھان رائلز شام 7:30 بجے٭22 ستمبر - دہلی کیپٹل بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد شام 7:30 بجے٭23 ستمبر - ممبئی انڈینز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز شام 7:30 بجے٭24 ستمبر - رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ چنئی سوپر کنگز شام 7:30 بجے٭25 ستمبر - دہلی کیپٹل بمقابلہ راجستھان رائلز دوپہر 03:30٭دوسرا میچ - سن رائزرز حیدرآباد بمقابلہ پنجاب کنگز شام 7:30 بجے٭26 ستمبر - چنائی سوپر کنگز بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز دوپہر 03:30٭دوسرا میچ - رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینس شام 7:30 بجے٭27 ستمبر - سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ راجستھان رائلز شام 7:30 بجے٭28 ستمبر - کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ دہلی کیپٹل دوپہر 03:30 ٭ دوسرا میچ - ممبئی انڈینس بمقابلہ پنجاب کنگز شام 7:30 بجے٭29 ستمبر - راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور شام 7:30 بجے٭30 ستمبر - سن رائزرز حیدرآباد بمقابلہ چنئی سوپر کنگز شام 7:30 بجے٭01 اکتوبر - کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ پنجاب کنگز شام 7:30 بجے۔٭02 اکتوبر - ممبئی انڈینز بمقابلہ دہلی کیپٹل دوپہر 03:30٭دوسرا میچ- راجستھان رائلز بمقابلہ چنئی سوپر کنگز شام 7:30 بجے٭03 اکتوبر - رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ پنجاب کنگز 03:30 بجے٭دوسرا میچ: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد شام 7:30 بجے٭4 اکتوبر - دہلی کیپٹل بمقابلہ چنئی سوپر کنگز شام 7:30 بجے٭5 اکتوبر - راجستھان رائلز بمقابلہ ممبئی انڈینز شام 7:30 بجے٭6 اکتوبر - رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد شام 7:30 بجے٭7 اکتوبر - چنئی سوپر کنگز بمقابلہ پنجاب کنگز دوپہر 03:30٭دوسرا میچ: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ راجستھان رائلز شام 7:30 بجے٭8 اکتوبر - سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ ممبئی انڈینز دو پہر 03:30٭دوسرا میچ - رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ دہلی کیپٹل3:30 ٭10 اکتوبر - کوالیفائر 1۔٭11 اکتوبر - ایلیمینیٹر۔٭13 اکتوبر - کوالیفائر 2۔