کرناٹک میں 1,299کووڈ کے تازہ معاملے،13/اموات

RushdaInfotech August 29th 2021 urdu-news-paper
کرناٹک میں 1,299کووڈ کے تازہ معاملے،13/اموات

بنگلورو۔28/اگست (سالارنیوز) ریاست کرناٹک میں آج کووڈ کے 1,229تازہ معاملے سامنے آئے ہیں جس میں بنگلور کے 310معاملے بھی شامل ہیں۔ ریاست میں 13/اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت نے یہ خبر دی ہے۔آج کرناٹک بھر میں 1,289/افراد صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہوئے ہیں۔ جن میں 329بنگلور کے افراد بھی شامل ہیں۔


Recent Post

Popular Links