کیرلا میں زیکا وائرس، متاثرین کی تعداد 28 ہوئی

RushdaInfotech July 16th 2021 urdu-news-paper
کیرلا میں زیکا وائرس، متاثرین کی تعداد 28 ہوئی

ترواننت پورم، 15 جولائی (یو این آئی) کیرلا میں مزید پانچ افراد زیکا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد اس وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی- وزیر صحت وینا جارج نے جمعرات کو یہ اطلاع دی- انہوں نے بتایا کہ متاثرین میں چار خواتین شامل ہیں جن میں دو انایرا، ایک کِجہاکّیکوٹّم اور ایک کُنّوکُجھی کی ہیں - علاوہ ازیں ایک شخص پتّوم کا رہنے والا ہے - قبل ازیں کیرلا میں پہلی بار ایک حاملہ خاتون (24)


Recent Post

Popular Links