آئی پی ایل پر کورونا کا سایہ، ٹورنمنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ!

RushdaInfotech May 5th 2021 urdu-news-paper
آئی پی ایل پر کورونا کا سایہ، ٹورنمنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ!

نئی دہلی۔4مئی(ایجنسی)کورونا وائرس کے بڑھتے انفکشن کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل انتظامیہ نے اس سیزن کے سبھی میچ رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گویا کہ یہ ٹورنمنٹ ملتوی کر دیا گیا ہے اور بقیہ ٹورنمنٹ کب ہوں گے، اس سلسلے میں کوئی جانکاری بھی نہیں دی گئی ہے۔ دراصل 4آئی پی ایل ٹیموں سے ابھی تک کئی کھلاڑی کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں۔ دہلی کیپٹلز کے امیت مشرا بھی کورونا پازیٹو پائے گئے۔
(تفصیل صفحہ،اسپورٹس پر)


Recent Post

Popular Links