بنگال میں سیاسی تشدد: 9 افراد ہلاک

RushdaInfotech May 4th 2021 urdu-news-paper
بنگال میں سیاسی تشدد: 9 افراد ہلاک

کولکوتہ،3مئی(ایجنسی)بنگال میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد، سیاسی تشدد کا ایک سلسلہ شروع ہوگیاہے۔ کولکاتہ میں بی جے پی کے دفتر کو نتیجہ کے دن ہی آگ لگا دی گئی۔ پیر کے روز، پارٹی کے دو کارکنوں کے پیٹنے کی اطلاعات ہیں۔ وزارت داخلہ نے اپوزیشن پارٹی کارکنوں کو نشانہ بنانے سے متعلق بنگال حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔ دوسری طرف، بی جے پی رہنما کیلاش وجئے ورگییا نے کہا - بی جے پی کارکنوں پر یہ حملہ ممتا بنرجی کی رہنمائی میں کیا جارہا ہے۔ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا منگل کو بنگال کے دورے پر ہیں۔


Recent Post

Popular Links