لیناوو یوگا بک
RushdaInfotech
September 29th 2016
page9

لیناوو کا نیا ٹیبلٹ موٹائی میں کاغذی کتاب سے کچھ ہی کم ہے اور کسی لیپ ٹاپ سے ملتا جلتا ہے، 10.1 انچ کی فل ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ اس میں کی بورڈ نہیں دیا گیا، جسے کرئیٹ پیڈک کا نام دیا گیا ہے، کی بورڈ کے دائیں جانب اوپر ایک بٹن کلک کرنے پر بٹنوں کی آوٹ لائن غائب ہوجاتی ہے، اس کا وزن 1.52 پونڈز جبکہ قیمت 499 سے 549 ڈالرز ہے۔