Headlines

کرناٹک : مسجد میں نشہ کی حالت میں داخل ہوا شخص، دینے لگا گالیاں اور پھ

منگلورو کے پولس کمشنر انوپم اگروال نے بتایا کہ جمعہ کی دوپہر یہ مزدور نشے کی حالت میں کوور تھانہ علاقے میں واقع مسجد میں داخل ہو گیا اور اناپ شناپ بکنے لگا۔ انہوں نے بتایا کہ بعد میں اس نے مبینہ طور پر گالیاں بھی دیں۔

منگلورو : کرناٹک کے منگلورو کے مرککڑ گاؤں میں واقع ملت نگر مسجد میں نشے میں دھت ایک شخص داخل ہوگیا اور وہاں گندی گالیاں دینے لگا ۔ اس واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا تھا، جس کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کوور تھانہ علاقہ میں پیش آئے اس واقعہ میں پولیس نے اس شخص کی شناخت ہنومنت نامی ایک مزدور کے طور پر کی ہے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے سینئر پولیس افسر نے کہا کہ اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق منگلورو کے پولس کمشنر انوپم اگروال نے بتایا کہ جمعہ کی دوپہر یہ مزدور نشے کی حالت میں کوور تھانہ علاقے میں واقع مسجد میں داخل ہو گیا اور اناپ شناپ بکنے لگا۔ انہوں نے بتایا کہ بعد میں اس نے مبینہ طور پر گالیاں بھی دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *