Headlines

جیل میں بند قیدیوں پر دہشت گردوں کی نظر، کر رہے ہیں برین واش! این آئی اے نے 7 ریاستوں میں مارا چھاپہ

گلورو: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں جیل میں بند قیدیوں کو شدت پسند بنانے کے معاملے میں منگل کو علی الصبح 7 ریاستوں میں بیک وقت چھاپے مارے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے این آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تفتیشی افسران 17 مقامات پر تلاشی لے رہے ہیں۔ این آئی اے کی اب تک کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لشکر طیبہ کا دہشت گرد ٹی نذیر بنگلورو سنٹرل جیل میں بند قیدیوں کو پرتشدد سرگرمیاں انجام دینے کے لیے شدت پسند بنا رہا تھا۔

جیل میں بند قیدیوں پر دہشت گردوں کی نظر، کر رہے ہیں برین واش! این آئی اے نے 7 ریاستوں میں مارا چھاپہ

یشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں جیل میں بند قیدیوں کو شدت پسند بنانے کے معاملے میں منگل کو علی الصبح 7 ریاستوں میں بیک وقت چھاپے مارے۔

گلورو: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں جیل میں بند قیدیوں کو شدت پسند بنانے کے معاملے میں منگل کو علی الصبح 7 ریاستوں میں بیک وقت چھاپے مارے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے این آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تفتیشی افسران 17 مقامات پر تلاشی لے رہے ہیں۔

این آئی اے کی اب تک کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لشکر طیبہ کا دہشت گرد ٹی نذیر بنگلورو سنٹرل جیل میں بند قیدیوں کو پرتشدد سرگرمیاں انجام دینے کے لیے شدت پسند بنا رہا تھا۔