Headlines

گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے رام للا، وزیراعظم مودی نے کی پران پرتشٹھا

گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے رام للا، وزیراعظم مودی نے کی پران پرتشٹھا

گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے رام للا، وزیراعظم مودی نے کی پران پرتشٹھا

ایودھیا کے رام مندر میں رام للا وراجمان ہوچکے ہیں ۔ شنکھ ناد اور منتروں کے جاپ کے درمیان رام للا اپنے گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ’شبھ مہورت‘ میں رام للا کی پران پرتشٹھا کی۔ اس کے بعد ایودھیا جئے شری رام کے نعروں سے گونج اٹھا۔

گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے رام للا، وزیراعظم مودی نے کی پران پرتشٹھا

یودھیا : ایودھیا کے رام مندر میں رام للا وراجمان ہوچکے ہیں ۔ شنکھ ناد اور منتروں کے جاپ کے درمیان رام للا اپنے گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ’شبھ مہورت‘ میں رام للا کی پران پرتشٹھا کی۔ اس کے بعد ایودھیا جئے شری رام کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس کے بعد رام مندر احاطے میں ہیلی کاپٹر سے پھولوں کی بارش کی گئی۔

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت، اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ اور گورنر آنندی بین پٹیل رام للا کی پران پرتشٹھا کے موقع پر وزیراعظم مودی کے ساتھ موجود تھے۔ رام للا کی پران پرتشٹھا کے ساتھ ہی رام مندر کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا اور اس نئے مندر کو عقیدت مندوں کے لیے کھول دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *