Headlines

مودی سرکار کی بڑی کارروائی، مسلم لیگ جموں و کشمیر پر لگائی پابندی، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

مودی سرکار کی بڑی کارروائی، مسلم لیگ جموں و کشمیر پر لگائی پابندی، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

مودی سرکار کی بڑی کارروائی، مسلم لیگ جموں و کشمیر پر لگائی پابندی، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

لم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم گروپ) کو غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

مودی سرکار کی بڑی کارروائی، مسلم لیگ جموں و کشمیر پر لگائی پابندی، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

ئی دہلی: مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم گروپ) کو غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم گروپ)/MLJK-MA کو UAPA کے تحت ‘غیر قانونی ایسوسی ایشن’ قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ ’یہ تنظیم اور اس کے ارکان جموں و کشمیر میں ملک دشمن اور علاحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہیں، دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں اور لوگوں کو جموں و کشمیر میں اسلامی حکومت قائم کرنے کے لیے اکساتے ہیں۔‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا  کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا پیغام واضح ہے کہ ہمارے ملک کی یکجہتی، خودمختاری اور سالمیت کے خلاف کام کرنے والے کو بخشا نہیں جائے گا اور اسے قانون کے مکمل قہر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

One thought on “مودی سرکار کی بڑی کارروائی، مسلم لیگ جموں و کشمیر پر لگائی پابندی، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *