Headlines

رام مندر پران پرتشٹھا کے موقع پر مکیش امبانی کے گھر اینٹیلیا کو ’جے شری رام‘ آرٹ ورک سے سجایا گیا

22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی ‘پران پرتشٹھا’ کے موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ ‘جے شری رام’ کے آرٹ ورک سے جگمگا اٹھا ۔

ئی دہلی: 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی ‘پران پرتشٹھا’ کے موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ ‘جے شری رام’ کے آرٹ ورک سے جگمگا اٹھا ۔ سب سے مہنگے گھر اینٹیلیا کے ایک ویڈیو میں احاطے کو روشنی اور لیمپ اور بھگوان رام کے نعروں سے سجا ہوا دکھایا گیا ہے۔ مکیش امبانی، نیتا امبانی، ایشا اور اننت، آکاش اور شلوکا اور اننت اور رادھیکا 22 جنوری کو ایودھیا میں نئے رام مندر کی ‘پران پرتشٹھا’ تقریب میں شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *