Headlines

‘خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں…’ آئی فون الرٹ پر اسد الدین اویسی کا حکومت پر طنز

خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں...' آئی فون الرٹ پر اسد الدین اویسی کا حکومت پر طنز

اپوزیشن رہنماؤں کو آئی فون الرٹ ملنے کے بعد مرکزی حکومت پر حملے تیز ہوگئے ہیں۔ رکن پارلیمان اسد الدین اویسی، ششی تھرور، سنجے راوت، اکھیلیش یادو سے لے کر رکن پارلیمان مہوا موئترا تک سبھی کو یہ الرٹ گیا ہے۔

ملک کے کئی اپوزیشن رہنماؤں کو آئی فون الرٹ ملنے کے بعد مرکزی حکومت پر حملہ تیز ہوگیا ہے۔ اسی سلسلے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے شاعرانہ انداز میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حملہ آور میرے فون کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *