Headlines

بیوی کے پیروں میں سر رکھ کر گڑگڑاتا رہا شوہر، پھر بھی دو بچوں کو چھوڑ کر اس نے تھام لیا عاشق کا ہاتھ

وہ پیر کو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے چورو کے ایس پی آفس پہنچی تھی۔ بیوی نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر اس پر تشدد کرتا ہے۔ شراب پینے کے بعد مار پیٹ بھی کرتا تھا۔ راج گڑھ پولیس کے مطابق ہریانہ کے چڑیا دودھوا گاؤں کی سونم کی شادی 2013 میں چورو ضلع کی راج گڑھ تحصیل کے لودی جھابر گاؤں کے رہنے والے ونود کمار جاٹ سے ہوئی تھی۔ ان دونوں کا ایک 8 سال کا بیٹا اور 4 سال کی بیٹی ہے۔ سونم نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر ونود کمار شراب پینے کے بعد اس کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھا اور اسے ذہنی اذیت بھی پہنچاتا تھا۔ اپنے شوہر سے ناراض ہوکر سونم کئی بار اپنے مائیکے چلی گئی تھی۔ لیکن مائیکہ کے لوگ اسے اس کے شوہر کے پاس واپس بھیج دیتے تھے۔ تقریباً 8 ماہ قبل سونم کی ہریانہ کے مورکا گاؤں کے رہنے والے 27 سالہ اشوک کمار جاٹ سے شناسائی ہوئی، جو اس کے پڑوس میں بجلی کی فٹنگ کا کام کرنے آیا تھا۔

بیوی کے پیروں میں سر رکھ کر گڑگڑاتا رہا شوہر، پھر بھی دو بچوں کو چھوڑ کر اس نے تھام لیا عاشق کا ہاتھ

راجستھان کے چورو ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع ایس پی آفس میں آج اس وقت بڑا ہنگامہ ہوگیا ، جب ایک شوہر اپنے عاشق کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی اپنی بیوی کے قدموں پر گڑگڑانے لگا ۔ لیکن بیوی اتنی سنگ دل نکلی کہ اس نے اپنے شوہر اور اپنے دو معصوم بچوں کو چھوڑ کر سبھی کے سامنے اپنے عاشق کا ہاتھ تھام لیا۔

راجستھان کے چورو ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع ایس پی آفس میں آج اس وقت بڑا ہنگامہ ہوگیا ، جب ایک شوہر اپنے عاشق کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی اپنی بیوی کے قدموں پر گڑگڑانے لگا ۔ لیکن بیوی اتنی سنگ دل نکلی کہ اس نے اپنے شوہر اور اپنے دو معصوم بچوں کو چھوڑ کر سبھی کے سامنے اپنے عاشق کا ہاتھ تھام لیا۔

چورو : راجستھان کے چورو ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع ایس پی آفس میں آج اس وقت بڑا ہنگامہ ہوگیا ، جب ایک شوہر اپنے عاشق کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی اپنی بیوی کے قدموں پر گڑگڑانے لگا ۔ لیکن بیوی اتنی سنگ دل نکلی کہ اس نے اپنے شوہر اور اپنے دو معصوم بچوں کو چھوڑ کر سبھی کے سامنے اپنے عاشق کا ہاتھ تھام لیا۔ اس کے دونوں بچے بھی اپنی ماں کے سامنے روتے رہے اور فریاد کرتے رہے، لیکن اس کا دل نہیں پسیجا۔ یہ شادی شدہ خاتون گزشتہ آٹھ ماہ سے اپنے عاشق سے رابطے میں تھی۔ وہ تقریباً ایک ہفتے سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔

وہ پیر کو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے چورو کے ایس پی آفس پہنچی تھی۔ بیوی نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر اس پر تشدد کرتا ہے۔ شراب پینے کے بعد مار پیٹ بھی کرتا تھا۔ راج گڑھ پولیس کے مطابق ہریانہ کے چڑیا دودھوا گاؤں کی سونم کی شادی 2013 میں چورو ضلع کی راج گڑھ تحصیل کے لودی جھابر گاؤں کے رہنے والے ونود کمار جاٹ سے ہوئی تھی۔ ان دونوں کا ایک 8 سال کا بیٹا اور 4 سال کی بیٹی ہے۔

سونم نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر ونود کمار شراب پینے کے بعد اس کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھا اور اسے ذہنی اذیت بھی پہنچاتا تھا۔ اپنے شوہر سے ناراض ہوکر سونم کئی بار اپنے مائیکے چلی گئی تھی۔ لیکن مائیکہ کے لوگ اسے اس کے شوہر کے پاس واپس بھیج دیتے تھے۔ تقریباً 8 ماہ قبل سونم کی ہریانہ کے مورکا گاؤں کے رہنے والے 27 سالہ اشوک کمار جاٹ سے شناسائی ہوئی، جو اس کے پڑوس میں بجلی کی فٹنگ کا کام کرنے آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *