Headlines

بھارت سنکلپ یاتراکےاستفادہ کنندگان سے پی ایم مودی کی بات چیت،کہا۔مضبوط قوت ارادی سےکچھ بھی حاصل کرنا ممکن

س دوران پی ایم مودی نے کہا، ‘ملک کی تمام خواتین ایک ہی ذات سے تعلق رکھتی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی ایم مودی نے کہا، ‘میرے لیے، اس ملک کا ہر غریب میرے لیے وی آئی پی ہے۔ حال ہی میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا۔ نتائج بتاتے ہیں کہ لوگوں کا مودی کی ضمانتوں پر بھروسہ ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میری ضمانت پر یقین ظاہر کیا۔ بعض سیاسی جماعتیں یہ نہیں سمجھ پا رہی ہیں کہ انہیں جھوٹے وعدوں سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔

بھارت سنکلپ یاتراکےاستفادہ کنندگان سے پی ایم مودی کی بات چیت،کہا۔مضبوط قوت ارادی سےکچھ بھی حاصل کرنا ممکن

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے مختلف حصوں، جموں اور کشمیر سے ‘بھارت سنکلپ یاترا’ کے استفادہ کنندگان میں سے ایک کے ساتھ ورچوئل میڈیم کے ذریعے جموں و کشمیر کے باشندوں سے بات کی ۔ انہوں نے کہا، ‘مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ‘بھارت سنکلپ یاترا’ میں جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی سنیچر کوبھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی ہے۔اس دوران نوجوانوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مضبوط قوت ارادی کی مدد سے کچھ بھی کیا جاسکتاہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے جو اسکیمیں بنائی ہیں ان کے مطابق ہم استفادہ کنندگان کو تلاش کرتے ہیں اور آگے سے بڑھ کران تک اسکیمیں پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔

س دوران پی ایم مودی نے کہا، ‘ملک کی تمام خواتین ایک ہی ذات سے تعلق رکھتی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی ایم مودی نے کہا، ‘میرے لیے، اس ملک کا ہر غریب میرے لیے وی آئی پی ہے۔ حال ہی میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا۔ نتائج بتاتے ہیں کہ لوگوں کا مودی کی ضمانتوں پر بھروسہ ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میری ضمانت پر یقین ظاہر کیا۔ بعض سیاسی جماعتیں یہ نہیں سمجھ پا رہی ہیں کہ انہیں جھوٹے وعدوں سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔

One thought on “بھارت سنکلپ یاتراکےاستفادہ کنندگان سے پی ایم مودی کی بات چیت،کہا۔مضبوط قوت ارادی سےکچھ بھی حاصل کرنا ممکن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *