Headlines

ایودھیا میں رام مندر پہنچے وزیراعظم مودی، کچھ ہی دیر میں کریں گے رام للا کی پران پرتشٹھا

ھگوان رام کے بچے کی شکل رام للا کی مورتی کی ‘پران پرتشٹھا’ میں ملک کے بڑے روحانی اور مذہبی فرقوں کے نمائندوں، مختلف قبائلی برادریوں کے نمائندوں سمیت زندگی کے سبھی شعبوں کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی ۔

وزیراعظم مودی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کے لئے ایودھیا پہنچ گئے ہیں۔ اب وہ کچھ ہی دیر میں یہاں رام للا کی پران پرتشٹھا انوشٹھان میں حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم مودی اس تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

نئی دہلی : وزیراعظم مودی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کے لئے ایودھیا پہنچ گئے ہیں۔ اب وہ کچھ ہی دیر میں یہاں رام للا کی پران پرتشٹھا انوشٹھان میں حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم مودی اس تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ رام للا کی پران پرتشٹھان کے لیے 84 سیکنڈ کا وقت ہے جو دوپہر 12:29 منٹ 8 سیکنڈ سے شروع ہوگا اور 12:30 منٹ 32 سیکنڈ تک رہے گا۔

ھگوان رام کے بچے کی شکل رام للا کی مورتی کی ‘پران پرتشٹھا’ میں ملک کے بڑے روحانی اور مذہبی فرقوں کے نمائندوں، مختلف قبائلی برادریوں کے نمائندوں سمیت زندگی کے سبھی شعبوں کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *