Headlines

ایسا کیا ہوا کہ جموں و کشمیر کے ان اضلاع میں لگ گئی دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند

ایسا کیا ہوا کہ جموں و کشمیر کے ان اضلاع میں لگ گئی دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند

 جموں و کشمیر کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں موبائل کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ خدمات بھی بند کر دی گئی ہیں۔ پارلیمنٹ سے جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے کی منظوری کے دئے جانے بعد حکام نے یہ قدم بدھ کو احتیاطی اقدام کے طور پر اٹھایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *