Headlines

اتھوں کے بغیرکرکٹر: پیروں سے کرتے ہیں بولنگ، بلے بازی کا بھی منفردہے انداز

ہاتھوں کے بغیرکرکٹر: پیروں سے کرتے ہیں بولنگ، بلے بازی کا بھی منفردہے انداز

امر حسین اس وقت جموں و کشمیر کی پیرا کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ عامر 2013 سے پیشہ ورانہ طور پر کرکٹ کھیل رہے ہیں جب ایک استاد نے ان کے کرکٹ ٹیلنٹ کو دریافت کیا اور انہیں پیرا کرکٹ سے متعارف کرایا۔

سری نگر:کہا جاتا ہے کہ جس چیز کے لیے آپ اپنا ذہن بناتے ہیں، وہ حاصل کرلیتے ہیں۔ کام کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، اسے مکمل کرنے کے لیے جستجو اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک خبر جموں و کشمیر کے بجبہاڑہ سے آرہی ہے۔ بیجبہاڑہ کے گاؤں واگھاما سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ معذور کرکٹر عامر حسین لون کی کہانی بھی دل کو چھو لینے والی ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *