Headlines
ٹیم انڈیا کے موجودہ کوچ راہل دراوڑ کی میعاد ورلڈ کپ 2023 کے بعد ختم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد سابق ہندوستانی فاسٹ باؤلر آشیش نہرا کو بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کوچ بننے کی تجویز دی تھی۔

آشیش نہرا نے ٹی-20 کا کوچ بننے سے کیا انکار، اب بی سی سی آئی پھر راہل دراوڑ کو دے سکتی ہے ذمہ داری: رپورٹ

ٹیم انڈیا کے موجودہ کوچ راہل دراوڑ کی میعاد ورلڈ کپ 2023 کے بعد ختم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد سابق ہندوستانی فاسٹ باؤلر آشیش نہرا کو بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کوچ بننے کی تجویز دی تھی۔

Read More
T20 World Cup 2024

کپتان نے پہلے بلے سے مچایا کہرام، پھر ہیٹ ٹرک لیکر بنایا ریکارڈ، ورلڈ کپ کی امید قائم

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ اگلے سال جون میں ہونے ہیں۔ اس وقت ٹورنامنٹ کے کوالیفائر میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ ایک میچ میں کپتان نے بلے اور گیند سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو بڑی جیت سے ہمکنار کیا۔

Read More
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دیکھتے ہی دیکھتے دھول چٹا دی۔ جوز انگلیس کی سنچری سوریہ کمار یادو اور ایشان کشن کے سامنے پھیکی نظر آئی۔

ٹیم انڈیا نے بنایا ریکارڈ، رنکو سنگھ نے دلائی جیت، سوریہ-ایشان کا بھی جلوہ

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دیکھتے ہی دیکھتے دھول چٹا دی۔ جوز انگلیس کی سنچری سوریہ کمار یادو اور ایشان کشن کے سامنے پھیکی نظر آئی۔

Read More
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی ٹی-20 سیریز کل یعنی 23 نومبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل کپتان سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی منصوبہ بندی اور نوجوان کھلاڑیوں کو لیکر کچھ خاص بات کہی ہے۔

سوریا کمار یادو نے کہا- فائنل کی شکست کو بھولنے میں لگے گا وقت، میں ابھی جوان، لیکن

سوریا کمار یادو نے کہا- فائنل کی شکست کو بھولنے میں لگے گا وقت، میں ابھی جوان، لیکن ندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی ٹی-20 سیریز کل یعنی 23 نومبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل کپتان سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی منصوبہ بندی اور نوجوان کھلاڑیوں کو لیکر کچھ…

Read More
سری لنکن ٹیم ٹائم آؤٹ کا درد لے کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے۔ وہیں مداحوں نے سوشل میڈیا پر بنگلہ دیشی کپتان شکیب کو ان کی حرکت پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم انہوں نے اپنی ٹیم کے لئے شاندار اننگز کھیلی۔ بنگلہ دیش نے اس میچ کو 3 وکٹوں سے جیتا۔

 ٹائم آوٹ کا درد لے کر سیمی فائنل کی ریس سے باہر ہوا سری لنکا، بنگلہ دپش پر سالوں رہے گا ’داغ

سری لنکن ٹیم ٹائم آؤٹ کا درد لے کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے۔ وہیں مداحوں نے سوشل میڈیا پر بنگلہ دیشی کپتان شکیب کو ان کی حرکت پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم انہوں نے اپنی ٹیم کے لئے شاندار اننگز کھیلی۔ بنگلہ دیش نے اس میچ کو 3 وکٹوں سے جیتا۔

Read More
ئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 کا 33 واں میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان 2 نومبر کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کافی مضبوط پوزیشن میں ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ دونوں ٹیمیں تقریباً 12 سال بعد وانکھیڈے اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آخری بار ہندوستان اور سری لنکا 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوئے تھے۔ پھر ہندوستان نے اپنے پڑوسی کو شکست دی اور 28 سال کے انتظار کے بعد ورلڈ کپ جیتا تھا۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ مقابلہ کون جیتا ہے؟ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہیلا جے وردھنے کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 274 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں ہندوستانی ٹیم نے ہدف 48.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔ 'مین آف دی میچ' بننے والے کپتان دھونی نے 79 گیندوں میں 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی اور چھکا لگا کر ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا تھا۔ گوتم گمبھیر نے 97 رنز کی اہم شراکت کی تھی۔

ٹیم انڈیا 12 سال بعد وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سری لنکا سے مقابلہ کے لیے تیار، کیا ورلڈ کپ میں دہرائی گی تاریخ؟

ئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 کا 33 واں میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان 2 نومبر کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کافی مضبوط پوزیشن میں ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ دونوں ٹیمیں تقریباً 12 سال بعد وانکھیڈے اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آخری بار ہندوستان اور سری لنکا 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوئے تھے۔ پھر ہندوستان نے اپنے پڑوسی کو شکست دی اور 28 سال کے انتظار کے بعد ورلڈ کپ جیتا تھا۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ مقابلہ کون جیتا ہے؟

ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہیلا جے وردھنے کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 274 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں ہندوستانی ٹیم نے ہدف 48.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔ ‘مین آف دی میچ’ بننے والے کپتان دھونی نے 79 گیندوں میں 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی اور چھکا لگا کر ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا تھا۔ گوتم گمبھیر نے 97 رنز کی اہم شراکت کی تھی۔

Read More