

چھ جیت کے بعد بھی ٹینش میں ٹیم انڈیا، سامنے آئی بڑی پریشانی، ورلڈ کپ میں بڑھ سکتی ہیں مشکلات
چھ جیت کے بعد بھی ٹینش میں ٹیم انڈیا، سامنے آئی بڑی پریشانی، ورلڈ کپ میں بڑھ سکتی ہیں مشکلات
چھ جیت کے بعد بھی ٹینش میں ٹیم انڈیا، سامنے آئی بڑی پریشانی، ورلڈ کپ میں بڑھ سکتی ہیں مشکلات
ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی شکست، سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ نے ماری بازی، لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک
ی سی سی آئی نے شروع کی آئی پی ایل 2024 کی تیاری، نیلامی کی تاریخ آئی سامنے، جانیے کہاں ہو سکتی ہے کھلاڑیوں کی نیلامی؟
سری لنکا نے ‘کرو-مرو’ میچ میں چیمپئن انگلینڈ کو سکھایا سبق، انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے دی شکست
سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار
ورلڈ کپ میں سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور مارلن سیموئلز کے نام ہے۔ 2015 میں اس جوڑی نے مل کر زمبابوے کے خلاف 372 رنز بنائے تھے۔ دوسرے نمبر پر سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی اور راہل دراوڑ کی جوڑی ہے۔ ان دونوں نے 1999 کے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 318 رنز بنائے تھے۔ AP
ی سی سی آئی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ ہاردک پانڈیا بنگلورو جائیں گے، جہاں انہیں این سی اے کو رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔ میڈیکل ٹیم نے ان کے ٹخنے کی سکین رپورٹ کا جائزہ لیا اور لگتا ہے کہ انجکشن دینے کے بعد وہ ٹھیک ہو جائیں گے
ہندوستانی سرزمین پر 1998 کے بعد عالمی کپ کا پہلا مقابلہ بنگلہ دیش سے آج
یدرلینڈس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کے 78 رنز کی بدولت 8 وکٹوں پر 245 رنز بنائے۔ بارش کے باعث میچ کو 43-43 اوورز کا کر دیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 42.5 اوورز میں 207 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد مکی آرتھر کے اس بیان کا بہت چرچا ہوا، جسے ہندوستانی شائقین نے بالکل پسند نہیں کیا۔ ان کے اس تبصرہ سے ناراض ہو کر ایس سری سنتھ نے بڑا بیان دیا ہے۔