

پٹرول۔ڈیزل کی قیمت: بعض ریاستوں میں کمی تو بعض ریاستوں میں مہنگا ہواپٹرول اورڈیزل
پٹرول۔ڈیزل کی قیمت: بعض ریاستوں میں کمی تو بعض ریاستوں میں مہنگا ہواپٹرول اورڈیزل
پٹرول۔ڈیزل کی قیمت: بعض ریاستوں میں کمی تو بعض ریاستوں میں مہنگا ہواپٹرول اورڈیزل
گجرات کی ڈنڈیانائٹ میں افسوسنا ک واقعات:ہارٹ اٹیک سے24 گھنٹوں میں10افراد کی موت
آئی ایم ڈی نے اپنے بلیٹن میں کہا ہے کہ ‘اگلے 12 گھنٹوں میں یہ طوفانی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ اس کے شمال، شمال مشرق کی طرف بڑھنے اور 25 اکتوبر کی شام کے قریب گہرے دباؤ کے طور پر کھیپوپارہ اور چٹاگانگ کے درمیان بنگلہ دیش کے ساحل کو عبور کرنے کا بہت امکان ہے۔
ٹرین میں بیٹھے بیٹھے لیں کشمیر کی وادیوں کا مزہ، شروع ہوگئی وسٹاڈوم ٹرین، دیکھئے اندر کی تصاویر
راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو کیا گیا تھا چیلنج، سپریم کورٹ نے خارج کی پی آئی ایل، لگایا ایک لاکھ کا جرمانہ
قریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر سندھیا اسکول کا بینڈ ان کا استقبال کرے گا۔ پلے بیک سنگر نتن مکیش اور سندھیا اسکول کے سابق طالب علم میٹ برادرس بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔
گگنیان مشن کا پہلا فلائٹ ٹیسٹ ملتوی، اسرو چیف نے کہا: پتہ لگائیں گے کہ غلطی کہاں ہوئی
ولیس کے ڈائیریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ان پولیس اسٹیشنوں کو جدید طرز پر استوار کیا جارہا ہے تاکہ ان سٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں بچی کھچی دہشت گردی کا قلع قمع کیا جاسکے۔
دہلی اور ممبئی میں تیسرے دن بھی خراب ہوا، دھند کی وجہ سے لوکل ٹرین کی رفتار بھی کم
گجرات اے ٹی ایس نے 53 سالہ لابھ شنکر مہیشویری کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا، واٹس ایپ کے ذریعے پاکستان خبر بھیجتا تھا