Headlines
58th-jnanpith-award-2024-urdu-poet-and-film-lyricist-gulzar-and-sanskrit-scholar-jagadguru-rambhadracharya

گیان پیٹھ ایوارڈکے لئےاردو شاعرونغمہ نگارگلزاراورجگدگرو رام بھدراچاریہ کاانتخاب

گلزار ہندی سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں اور ان کا شمار اس دور کے بہترین اردو شاعروں میں ہوتا ہے۔ اس سے پہلے انہیں 2002 میں اردو کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ، 2013 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ، 2004 میں پدم بھوشن اور کم از کم پانچ قومی فلم ایوارڈز حاصل ہوچکے ہیں۔

Read More
معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے تمام زاویوں سے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مشہور سنگر اور اداکارہ ملیکا راجپوت کی مشتبہ حالت میں موت، کمرے میں لٹکی ملی لاش

معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے تمام زاویوں سے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Read More
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب 1-3 مارچ 2024 کو ریلائنس گرینز، جام نگر میں طے ہے

اننت امبانی۔رادھیکامرچنٹ کی شادی: بصارت سےمحروم کاریگرمہمانوں کےلیے تیارکررہیں موم بتیاں

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب 1-3 مارچ 2024 کو ریلائنس گرینز، جام نگر میں طے ہے

Read More
اپنے ویڈیو میں پونم کہہ رہی ہیں۔ میں زندہ ہوں۔ میں سروائیکل کینسر سے نہیں مری۔ بدقسمتی سے، میں یہ بات ان سینکڑوں اور ہزاروں خواتین کے بارے میں نہیں کہہ سکتے جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکی ہیں۔

پونم پانڈےزندہ ہیں، کیوں رچی گئی ‘موت’ کی سازش؟ ویڈیو میں بتائی وجہ

اپنے ویڈیو میں پونم کہہ رہی ہیں۔ میں زندہ ہوں۔ میں سروائیکل کینسر سے نہیں مری۔ بدقسمتی سے، میں یہ بات ان سینکڑوں اور ہزاروں خواتین کے بارے میں نہیں کہہ سکتے جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکی ہیں۔

Read More
منور فاروقی نے بگ باس 17 جیت لیا۔ وہ ایک ٹرافی، 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک لگژری کار لیکر اپنے گھر گئے ہیں۔ ابھیشیک کمارفرسٹ رنر اپ بنے ۔بگ باس 17 کے گھر سے نکلتے ہی ابھیشیک کمار اور منور فاروقی جذباتی ہو گئے۔منور فاروقی اور ابھیشیک کمار نے اپنی شاندار کارکردگی سے بگ باس 17 کے فائنل اسٹیج کو آگ لگا دی۔ابھیشیک کمار نے اپنی ‘بیخیالی’ پرفارمنس سے اسٹیج کو آگ لگا دی۔اس سے پہلے منارا چوپڑہ بگ باس 17 کے گھر سے باہر نکلی۔ اس سے پہلے انکیتا لوکھنڈے کو بگ باس 17 کے گھر سے نکال دیا گیا ہے۔سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ انکیتا لوکھنڈے کی بے دخلی سے حیران ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ توقع کر رہے تھے کہ وہ اس شو کے فاتح ہوں گے۔

منورفاروقی جیت گئے بگ باس17، فرسٹ رنراپ بنےابھیشیک کمار

اردو کے مشہور شاعر منور رانا (71) کو عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ منور رانا کی نماز جنازہ ندوہ کالج میں ادا کی گئی، کئی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔

اردو کے مشہور شاعر منور رانا عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک، نم آنکھوں کے ساتھ لوگوں نے کہا الوداع

اردو کے مشہور شاعر منور رانا (71) کو عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ منور رانا کی نماز جنازہ ندوہ کالج میں ادا کی گئی، کئی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔

Read More
شاہ رخ خان کو سال 2023 کے لئے ‘سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ایئر ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔ اپنے طویل بیان میں انہوں نے ماضی کے بارے میں بات کی اور متاثر کن باتیں کہیں۔

’انڈین آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے گئے شاہ رخ خان، کہا: ’پرسکون رہ کر سخت محنت کرو…‘