Headlines

2024کاہندوستان: زیادہ ترلوگ اچھامحسوس کررہےہیں،شادی شدہ افراد، زیادہ پرامید،رپورٹ کادعویٰ

بھارت لیب نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سال 2024 کے بارے میں ہندوستان کے شہریوں کا رویہ جاننے کی کوشش کی ہے۔ہندوستانی شہری اس سال کے بارے میں کتنے پر امید ہیں یا وہ نئے عالمی نظام کے تئیں لاتعلق ہیں۔

دراصل، ‘دی موڈ آف انڈیا 2024’ کی رپورٹ کے لیے ‘دی بھارت لیب’ نے ہندی بولنے والے علاقوں کے 1565 لوگوں سے بات کی ہے۔ سروے میں تمام جنس، طبقے اور مختلف پیشوں کے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 56 فیصد مرد، 44 فیصد خواتین، 31 فیصد طلباء، 69 فیصد ورکنگ پروفیشنلز، 38 فیصد بزنس مین اور 62 فیصد تنخواہدارطبقے کو 2024 کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم دیا گیا۔ اس وقت کے دوران، زیادہ لوگ 2024 کے ہندوستان کے بارے میں پر امید نظر آتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *