Headlines

شرح سودمیں کوئی تبدیلی نہیں،بینکلونEMIاورFDریٹرن پرکیااثرپڑے گا؟

شرح سودمیں کوئی تبدیلی نہیں،بینکلونEMIاورFDریٹرن پرکیااثرپڑے گا؟

آربی آئی گورنر نے کہا کہ حکومت اور آربی آئی کی کوششوں سے مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے۔ مالی سال2024 کے لیے حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد ہوگی۔

آر بی آئی پالیسی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے پالیسی ریٹ یعنی ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ کے بعد پالیسی ریٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریپو ریٹ میں کمی نہیں کی گئی، اس لیے پالیسی شرح سود 6.50 فیصد پر برقرار رہے گی۔

ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کی قیادت میں مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) نے ریپو کو 6.5فیصد پر برقرار رکھا۔ یہ لگاتار چھٹا موقع ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *