ہبلی کی نندنی سنگلا پرتگل کی سفیر منتخب


کینڈا میں آئی یف یس کورس کرنے کے لئے 6؍ماہ کے یوتھ یکسچینج پروگرام میں بھی حصہ لے رہی تھیں۔ ہبلی کی کالج میں انہوں نے بی اے کورس میں داخلہ لیا اور پھر وہاں سے اعلیٰ تعلیم کے لئے کینڈا روانہ ہوگئی تھیں ممبئی یونیورسٹی سے ایم اے پولٹیکل سائنس کا کورس مکمل کیا جہاں انہیں پہلا رینک حاصل ہوا۔ وزیراعظم نریندرمودی کے پرائیویٹ سکریٹری سنجیو سنگلا نے نندنی کو مختلف شعبوں میں تربیت کا موقع فراہم کیا تھا جس کے نتیجہ میں اب انہیں پرتگال کے لئے ہندوستانی سفیر منتخب کیا گیا ہے۔

بنگلورو۔8؍جون (سالارنیوز) کرناٹک کے ہبلی شہر کی رہنے والی نندنی سنگلا کو پرتگال کے لئے سفیر مقرر کیاگیا۔ نندنی اس وقت مغربی یوروپ میں یکسٹرنل افیرس کی جائنٹ سکریٹری کی حیثیت سے خدمت انجام دے رہی ہیں۔ نندنی نے جو آج بنگلور آئی ہوئی ہیں انہوں نے بتایا کہ اس نے ایس ایس یل سی میں 88؍فیصد نمبروں سے کامیابی حاصل کی تھی انہیں پی یو سی سائنس میں داخلہ نہ ملا تو باگل کوٹ بسویشور کالج میں آرٹس شعبہ میں پڑھنے لگیں۔ ان کے والد ریٹائرڈ یل آئی سی کے افسر گرو راج ہیں نندنی