سچن واز ے کی حراست میں 7 /اپریل تک کی توسیع

RushdaInfotech April 4th 2021 urdu-news-paper
سچن واز ے کی حراست میں   7 /اپریل تک کی توسیع

ممبئی ، 3/اپریل (ایجنسی) انٹیلیا کیس میں گرفتار ممبئی پولیس کے معطل اے پی آئی سچن واز ے کے حراست میں 7 / اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ خصوصی عدالت نے این آئی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ انہیں ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کرے۔ واز ے کی حراست کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔ اس کے پیش نظر این آئی اے کی ٹیم وازے کو لے کر خصوصی عدالت پہنچی۔


Recent Post

Popular Links