تائیوان میں ٹرین کاخوفناک حادثہ،51 / افراد ہلاک

RushdaInfotech April 3rd 2021 urdu-news-paper
تائیوان میں ٹرین کاخوفناک حادثہ،51 / افراد ہلاک

تیپی-2/اپریل(ایجنسی)مشرقی تائیوان میں جمعہ کے روز ایک ٹرین جزوی طور پر پٹری سے اترگئی- ایک پہاڑی سے ٹکرا جانے والی ٹرین کی ٹکر سے 51/ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں - اس ٹرین میں تقریباً 350 مسافر سوار تھے-


Recent Post

Popular Links