مغربی بنگال: 8 مراحل میں اسمبلی انتخاب کرائے جانے پر ممتا بنرجی برہم

RushdaInfotech February 27th 2021 urdu-news-paper
مغربی بنگال: 8 مراحل میں اسمبلی انتخاب کرائے جانے پر ممتا بنرجی برہم

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں 8 مراحل میں اسمبلی انتخابات کرائے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے- انھوں نے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے ذریعہ تاریخوں کا اعلان کیے جانے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے اشاروں پر ووٹنگ کی تاریخ طے کی ہے- ممتا بنرجی نے کہا کہ آخر ایک ہی ضلع میں تین مراحل میں ووٹنگ کرائے جانے کی کیا ضرورت ہے، یہ سب امیت شاہ کے دورہ کو دیکھتے ہوئے طے کیا گیا ہے-


Recent Post

Popular Links