میسور کے پترا کرترا بھون میں میسور ضلع کے انچارج وزیر ایس ٹی سوم شیکھر نے

RushdaInfotech February 23rd 2021 urdu-news-paper
 میسور کے پترا کرترا بھون میں میسور ضلع کے انچارج وزیر ایس ٹی سوم شیکھر نے

میسور کے پترا کرترا بھون میں میسور ضلع کے انچارج وزیر ایس ٹی سوم شیکھر نے میسور ضلع صحافیوں کی انجمن کی جانب سے شائع کردہ کیلنڈر اور ڈائری برائے سال2021کا اجراء کیا۔ میسور ضلع صحافیوں کی انجمن کے صدرا یس ٹی روی کمار نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 15برسوں سے میسور کے مشہور سدھارتھا گروپ آف ہوٹلس کے مالک پی وی گری بطورتحفہ ہر سال ضلع بھر کے صحافیوں کو اپنی جانب سے ڈائری اور کیلنڈر پیش کرتے آئے ہیں۔اس سال کوروناکی وباء کی وجہ سے تھوڑی دیرہوگئی۔ رکن پارلیمان پرتاب سمہا، موڈا کے چیرمین ہچ وی راجیو، انجمن کے جنرل سکریٹری سبرامنیم وغیرہ اس موقع پر موجود تھے۔……………………………………………………………………………………(تصویر: پیر پاشاہ)


Recent Post

Popular Links