شیئر بازار میں کہرام سنسیکس میں 549پوائنٹس اور نفٹی میں 161پوائنٹس کی گراوٹ

RushdaInfotech January 16th 2021 urdu-news-paper
شیئر بازار میں کہرام  سنسیکس میں 549پوائنٹس اور نفٹی میں 161پوائنٹس کی گراوٹ

ممبئی-15جنوری (یو این آئی) ٹیلی کام گروپ کو چھوڑ کر بی ایس ای کے دیگر تمام گروپوں میں چوطرفہ فروخت کے دباؤ میں بی ایس ای کا حساس انڈیکس سنسیکس جمعہ کے روز549.49پوائنٹس کی گراوٹ سے 034.67,49پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ ٹیک مہندرا، ایچ سی ایل ٹیک، وپرو اور گیل جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کے دباؤ سے نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 161.90پوائنٹس کی تخفیف کے ساتھ کے اختتام ہفتہ میں 433.70,14پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے شروع سے ہی گراوٹ کا رجحان رہا-


Recent Post

Popular Links