خانقاہ وارثیہ میں مجلس شہادت ِ امام حسین ؓ

RushdaInfotech October 18th 2020 urdu-news-paper
خانقاہ وارثیہ میں مجلس شہادت ِ امام حسین ؓ

بنگلور۔(راست)سکریٹری سید شبیر حسین وارثی نے اطلاع دی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی خانقاہ وارثیہ بنگلور میں صوفی سید عارف حسین شاہ وارثی چشتی القادری کی زیر سرپرستی بروز اتوار بعد نماز مغرب مجلس شہادتِ امام حسین علیہ السلام منعقد ہے۔بعد از شہادت امام حسین ؓ پر صوفی سید عارف حسین شاہ وارثی کی تقریر ہوگی۔ارباب طریق سے شرکت کی گزارش ہے۔


Recent Post

Popular Links