آئی پی ایل کا پہلا مقابلہ ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کے مابین 19ستمبر کو

RushdaInfotech September 7th 2020 urdu-news-paper
آئی پی ایل کا پہلا مقابلہ ممبئی انڈینز  اور چنئی سپر کنگز کے مابین 19ستمبر کو

ممبئی،6ستمبر(ایجنسی) آئی پی ایل 13 کا ایڈیشن دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز اور رنر اپ چنئی سپر کنگز کے مابین 19 ستمبر کو ابوظہبی میں ہونے والے دھماکہ خیز مقابلے سے شروع ہوگا- آئی پی ایل کا انعقاد عالمی وبا کی وجہ سے اس بار 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو رہا ہے-(تفصیل صفحہ 7پر)


Recent Post

Popular Links