سرکاری گرلز کالج میں کلاسس کا آغاز

RushdaInfotech July 31st 2020 urdu-news-paper
سرکاری گرلز کالج میں   کلاسس کا آغاز

کولار۔30/ جولائی (نامہ نگار) سرکاری گرلز کالج، کولار میں تعلیم حاصل کررہے سال آخر بی اے، بی ایس سی،بی کام، بی بی اے طلباء کے لئے بنگلور یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن کے تحت 10تا 25/ اگست کالج میں کلاسس لئے جارہے ہیں، تمام طلباء کو حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر گنگادھر راؤ نے بتایا کہ بی ایس سی طلباء کے لئے 27/ اگست تا 5ستمبر امتحانات ہوں گے اور تھیری امتحانات 9ستمبر سے شروع ہوں گے۔


Recent Post

Popular Links