Headlines
اکھلیش یادو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سماجوادی لوگ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں اس وقت تک شامل نہیں ہوں گے جب تک سیٹوں کی تقسیم پر کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا۔

ے سیٹ شیئرنگ پر ہو فیصلہ، پھر نیائے یاترا میں شامل ہوں گے سماجوادی…راہل گاندھی کو اکھلیش یادو کی دوٹوک

اکھلیش یادو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سماجوادی لوگ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں اس وقت تک شامل نہیں ہوں گے جب تک سیٹوں کی تقسیم پر کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا۔

Read More
مبئی:مہاراشٹر میں مراٹھا برادری کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا راستہ تقریباً صاف ہو گیا ہے۔ ریاست کی ایکناتھ شندے حکومت نے یہ ریزرویشن بل منگل کی سہ پہر اسمبلی میں پیش کیا، جسے اسمبلی نے اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اب اس بل کو قانون ساز کونسل میں پیش کیاجائےگا تاکہ اس کی منظوری اور پھر گورنر کی منظوری کے بعد مہاراشٹر کے مراٹھا برادری کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو سکے۔ اس ریزرویشن بل کو اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اسے مکمل حمایت کے ساتھ پاس کرنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم، حکمران اتحاد کے چھگن بھجبل سمیت کچھ اپوزیشن لیڈر اس کے خلاف کھڑے ہو گئے۔اس کے بعد ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے اس بل کو متفقہ طور پر منظور کرنے کی اپیل کی جس پر اپوزیشن لیڈر وجے نام دیو راؤنے اتفاق کیا۔ اور اس کے بعد اس مراٹھا ریزرویشن بل کو ایوان زیریں سے صوتی ووٹ سے پاس کر دیا گیا۔

مہاراشٹراسمبلی میں مراٹھاریزرویشن بل نظور،مراٹھا کمیوٹنی کوملےگا10فیصدریزرویشن

مبئی:مہاراشٹر میں مراٹھا برادری کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا راستہ تقریباً صاف ہو گیا ہے۔ ریاست کی ایکناتھ شندے حکومت نے یہ ریزرویشن بل منگل کی سہ پہر اسمبلی میں پیش کیا، جسے اسمبلی نے اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اب اس بل کو قانون ساز کونسل میں پیش کیاجائےگا تاکہ اس کی منظوری اور پھر گورنر کی منظوری کے بعد مہاراشٹر کے مراٹھا برادری کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو سکے۔

اس ریزرویشن بل کو اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اسے مکمل حمایت کے ساتھ پاس کرنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم، حکمران اتحاد کے چھگن بھجبل سمیت کچھ اپوزیشن لیڈر اس کے خلاف کھڑے ہو گئے۔اس کے بعد ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے اس بل کو متفقہ طور پر منظور کرنے کی اپیل کی جس پر اپوزیشن لیڈر وجے نام دیو راؤنے اتفاق کیا۔ اور اس کے بعد اس مراٹھا ریزرویشن بل کو ایوان زیریں سے صوتی ووٹ سے پاس کر دیا گیا۔

Read More
’بی جے پی کو 370 کا سنگ میل پار کرنا ہی ہوگا...سب کا بھروسہ حاصل کریں‘: وزیراعظم مودی

’بی جے پی کو 370 کا سنگ میل پار کرنا ہی ہوگا…سب کا بھروسہ حاصل کریں‘: وزیراعظم مودی

وزیر اعظم مودی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے اگلے 100 دنوں تک نئے جوش، نئے ولولے اور نئی توانائی کے ساتھ کام کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طبقے، ہر معاشرے اور ہر فرقے کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ اگر این ڈی اے کو 400 پار لے جانا ہے تو بی جے پی کو 370 کا سنگ میل عبور کرنا ہی ہوگا۔

Read More
ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔

اگر سرفراز خان کو کھلا چھوڑو گے تو … ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے کہا: وہ رنز کا بھوکا ہے

ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔

Read More
وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو اتر پردیش کے دورے پر پہنچے ۔ اس دوران انہوں نے شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم مودی لکھنؤ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا، کہی یہ بڑی بات

وزیراعظم نریندر مودی نے شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا، کہی یہ بڑی بات وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو اتر پردیش کے دورے پر پہنچے ۔ اس دوران انہوں نے شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم مودی لکھنؤ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی…

Read More
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے ساتھ جاری تجارت کے درمیان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو متوازن بنائے رکھنے کے لئے ہفتہ کے روز مزاحیہ انداز میں اپنی تعریف کی اور کہا کہ یہ ہمارے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں ہے۔

روس اور امریکہ کو کیسے بیلنس کررہا ہندوستان؟ وزیر خارجہ جے شنکر نے دیا دلچسپ جواب

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے ساتھ جاری تجارت کے درمیان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو متوازن بنائے رکھنے کے لئے ہفتہ کے روز مزاحیہ انداز میں اپنی تعریف کی اور کہا کہ یہ ہمارے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں ہے۔

Read More
شسوی جیسوال اور وسیم اکرم کے علاوہ آج تک کسی بھی کھلاڑی نے ایک ٹیسٹ اننگز میں 12 چھکے نہیں لگائے۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی، سچن تیندولکر جیسے کھلاڑی بھی یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکے ہیں۔ برینڈن میک کولم، میتھیو ہیڈن، کسل مینڈس، بین اسٹوکس اور ناتھن ایسٹلے جیسے کھلاڑی 11 چھکے لگا چکے ہیں۔ لیکن صرف 2 کھلاڑی 12 چھکے لگانے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔

یشسوی جیسوال نے کی وسیم اکرم کے ریکارڈ کی برابری، روہت ۔ وراٹ بھی نہیں کرسکے ایسا