Headlines
قومی راجدھانی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں ایک شخص کو غیر قانونی طور پر بھیڑ جمع کرنے اور آتش زنی کرنے کا قصوروار قراردیا ، جبکہ اس کے والد کو انہی الزامات سے بری کر دیا ہے۔

بھیڑ بلائی…دو گھروں کو نذر آتش کیا…دہلی فسادات معاملہ میں عدالت کا بڑا فیصلہ، جانئے کون چھوٹا اور کس کو ملی سزا؟

قومی راجدھانی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں ایک شخص کو غیر قانونی طور پر بھیڑ جمع کرنے اور آتش زنی کرنے کا قصوروار قراردیا ، جبکہ اس کے والد کو انہی الزامات سے بری کر دیا ہے۔

Read More
کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

سدارامیاحکومت کےبجٹ میں کئی بڑےاعلانات،وقف املاک کےلیے 100کروڑروپئےمختص

کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔

Read More
کسان آندولن کی وجہ سے ہریانہ کے 7 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ اب انٹرنیٹ سروس 17 فروری تک بند رہے گی۔ اس سے پہلے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی حد 15 فروری تک بڑھا دی گئی تھی۔ اب اسے 17 فروری تک کر دیا گیا ہے۔

ہریانہ کے ان سات اضلاع میں اگلے دو دنوں تک بند رہے گا انٹرنیٹ، حکم جاری

کسان آندولن کی وجہ سے ہریانہ کے 7 اضلاع میں انٹرنیٹ بند کرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ اب انٹرنیٹ سروس 17 فروری تک بند رہے گی۔ اس سے پہلے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی حد 15 فروری تک بڑھا دی گئی تھی۔ اب اسے 17 فروری تک کر دیا گیا ہے۔

Read More
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب 1-3 مارچ 2024 کو ریلائنس گرینز، جام نگر میں طے ہے

اننت امبانی۔رادھیکامرچنٹ کی شادی: بصارت سےمحروم کاریگرمہمانوں کےلیے تیارکررہیں موم بتیاں

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب 1-3 مارچ 2024 کو ریلائنس گرینز، جام نگر میں طے ہے

Read More
ینی تال کے ڈی ایم وندنا سنگھ نے فسادات سے متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اپنی روزمرہ کی ضروریات کا سامان خرید سکیں۔ اس عرصے کے دوران اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تشددسےمتاثرہ بنبھول پورہ میں کرفیومیں دی گئی نرمی، ڈی ایم نے جاری کیے احکامات

ینی تال کے ڈی ایم وندنا سنگھ نے فسادات سے متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اپنی روزمرہ کی ضروریات کا سامان خرید سکیں۔ اس عرصے کے دوران اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Read More
سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ اسکیم و غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کا فیصلے سناتے ہوئے سی جے آئی نے کہا کہ ایس بی آئی کو 12 اپریل 2019 سے معلومات کو منظر عام لا نا ہوگا۔ ایس بی آئی کو یہ معلومات الیکشن کمیشن کو دینی ہوگی اور الیکشن کمیشن اس معلومات کو شیئر کرے گا۔

الیکٹورل بانڈپر پابندی، سپریم کورٹ کابڑافیصلہ،کہا۔ الیکٹورل بانڈاسکیم غیرآئینی ہے