Headlines
شیوا بالا کرشنا ایچ ایم ڈی اے کے سابقہ ڈائرکٹر ہیں اور موجودہ میٹرو ریل پلاننگ اور ریرا کے سکریٹری بھی بتائے گئے ہیں ۔ اینٹی کرپشن بیورو نے خفیہ اطلاع ملنے پر یہ کارروائی کی اور غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ۔ اس کارروائی میں 40 لاکھ نقد رقم ، 60 قیمتی گھڑیاں ، 14 موبائیل فون ، 10 لیاپ ٹاپ اور دیگر اشیاء برآمد کئے گئے۔

تلنگانہ :اے سی بی کی کارروائی میں بدعنوان افسربے نقاب،100کروڑروپئےسے زائد محسوب اثاثہ جات

شیوا بالا کرشنا ایچ ایم ڈی اے کے سابقہ ڈائرکٹر ہیں اور موجودہ میٹرو ریل پلاننگ اور ریرا کے سکریٹری بھی بتائے گئے ہیں ۔ اینٹی کرپشن بیورو نے خفیہ اطلاع ملنے پر یہ کارروائی کی اور غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ۔ اس کارروائی میں 40 لاکھ نقد رقم ، 60 قیمتی گھڑیاں ، 14 موبائیل فون ، 10 لیاپ ٹاپ اور دیگر اشیاء برآمد کئے گئے۔

Read More
وارانسی : گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔

گیانواپی کیس میں کورٹ کا فیصلہ، سبھی فریقوں کو اے ایس آئی رپورٹ سونپنے کا حکم

وارانسی : گیانواپی کیس میں وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سبھی فریقین کو اے ایس آئی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بتادیں کہ 18 دسمبر کو اے ایس آئی نے عدالت کے سامنے اسٹڈی رپورٹ پیش کی تھی ۔

Read More
lucknow-up-weather-due-to-severe-cold-attack-schools-in-lucknow-and-agra-closed-order-for-online-classes

یوپی میں شدیدسردی کی لہر:لکھنؤ سمیت ان اضلاع میں اسکول بند، چلائی جائےگی آن لائن کلاسز

لکھنؤ میں، ضلع مجسٹریٹ سوریہ پال گنگوار نے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے پیش نظر حکم جاری کیا ہے کہ نرسری سے لے کر 12ویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کردیا جائے اور کلاسز آن لائن موڈ میں چلائی جائیں۔ اس حکم پر سختی سے عمل کرنے کی بھی ہدایت دی گئی…

Read More
22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی ‘پران پرتشٹھا’ کے موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ ‘جے شری رام’ کے آرٹ ورک سے جگمگا اٹھا ۔

رام مندر پران پرتشٹھا کے موقع پر مکیش امبانی کے گھر اینٹیلیا کو ’جے شری رام‘ آرٹ ورک سے سجایا گیا

22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی ‘پران پرتشٹھا’ کے موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ ‘جے شری رام’ کے آرٹ ورک سے جگمگا اٹھا ۔

Read More
گربھ گرہ میں وراجمان ہوئے رام للا، وزیراعظم مودی نے کی پران پرتشٹھا

رام مندرمیں شری رام للاکی پران پرتشٹھا تقریب آج، دلہن بنی رام نگری

وزیر اعظم شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیر سے جڑے شرم جیویوں سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم کوبر ٹیلا کا بھی دورہ کریں گے جہاں بھگوان شیو کے قدیم مندر کو بحال کیا گیا ہے۔ وہ اس بحال شدہ مندر میں پوجا اور درشن بھی کریں گے۔

Read More
ایودھیامیں سخت ترین سیکورٹی انتظامات،مصنوعی ذہانت والےکیمروں کااستعمال

یودھیامیں سخت ترین سیکورٹی انتظامات،مصنوعی ذہانت والےکیمروں کااستعمال

ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں یوپی پولیس کے جوان، ریپڈ ایکشن فورس، پی اے سی، اے ٹی ایس کمانڈوز، آئی بی اور را کے ایجنٹس بھی تعینات ہیں۔ ایودھیا میں حفاظتی انتظامات کے لیے تقریباً 13000 فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ واٹر پولیس اور این ڈی آر ایف سریو کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اینٹی ڈرون سسٹم کے ذریعے آسمان پر سیکیورٹی کو بھی مضبوط کیا گیا ہے۔ جدید ہتھیاروں سے لیس اے ٹی ایس کمانڈوز کی بڑی تعداد زمین کی نگرانی کر رہی ہے۔ طویل فاصلے تک حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسنائپرز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

Read More
ھگوان رام کے بچے کی شکل رام للا کی مورتی کی ‘پران پرتشٹھا’ میں ملک کے بڑے روحانی اور مذہبی فرقوں کے نمائندوں، مختلف قبائلی برادریوں کے نمائندوں سمیت زندگی کے سبھی شعبوں کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی ۔

ایودھیا میں رام مندر پہنچے وزیراعظم مودی، کچھ ہی دیر میں کریں گے رام للا کی پران پرتشٹھا