Headlines
جنگ میں اب تک 19,600 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔حماس کے مطابق حماس اب بھی غزہ میں 130 افراد کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ جاری رہے گی۔

سرائیل۔ حماس جنگ کےدرمیان حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج کریں گےمصرکادورہ، جنگ بندی پرکی جائےگی بات چیت

جنگ میں اب تک 19,600 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔حماس کے مطابق حماس اب بھی غزہ میں 130 افراد کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ جاری رہے گی۔

Read More
مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک دردناک حادثہ ، 8 افراد کی موقع پر ہی موت

مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک دردناک حادثہ ، 8 افراد کی موقع پر ہی موت مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک تیز رفتار پک اپ گاڑی ایک آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ ممبئی: مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے…

Read More
ے ایس آئی کی جانب سے سروے رپورٹ پیش کرنے سے پہلے مسلم فریق نے عدالت میں عرضی داخل کی۔ مسلم پارٹی نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وارانسی کے گیانواپی کمپلیکس میں کئے گئے اے ایس آئی سروے کی رپورٹ کو سیل بند لفافے میں پیش کیا جائے اور کسی کو بھی بغیر حلف نامے کے رپورٹ کو عام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔

گیانواپی سروے:گیانواپی کیمپس میں کیاپایاگیا؟ASI نےضلعی عدالت مہربندلفافے میں پیش کی رپورٹ

گیانواپی سروے:گیانواپی کیمپس میں کیاپایاگیا؟ASI نےضلعی عدالت مہربندلفافے میں پیش کی رپورٹ اے ایس آئی کی جانب سے سروے رپورٹ پیش کرنے سے پہلے مسلم فریق نے عدالت میں عرضی داخل کی۔ مسلم پارٹی نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وارانسی کے گیانواپی کمپلیکس میں کئے گئے اے ایس آئی سروے کی رپورٹ کو…

Read More
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔

غزہ: ڈبلیو ایچ اوکااسرائیل پرسنگین الزام، مریضوں اورہیلتھ ورکرزسےپوچھ تاچھ سے علاج میں تاخیر

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔

Read More
ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے نہیں ۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے صرف الزامات لگاتا رہا ہے۔

نجر معاملہ میں کناڈا کو پھٹکار، راجیہ سبھا میں جے شنکر نے کہا: امریکہ کی طرح ان پٹ دیتے تو